PowerPoint Presentation

Published on Slideshow
Static slideshow
Download PDF version
Download PDF version
Embed video
Share video
Ask about this video

Scene 1 (0s)

نام معلمہ: آمنہ نیاز دی ایجوکیٹرز.

Scene 2 (4s)

اسلامیات لازمی تدریسی سبق نمبر 2 جماعت: نہم. THE EDUCATORS Commitment, Quality. Dedication.

Scene 3 (14s)

گزشتہ سبق کی مختصر دہرائی الف) قسم کے معنٰی ومفہوم ب) قسم کی اقسام ج) قسم توڑنے کا کفارہ د) جھوٹی قسم کےنقصانات.

Scene 4 (1m 7s)

باب پنجم حسنِ معاملات و معاشرت. (2) گواہی کے احکام و مسائل.

Scene 5 (1m 8s)

تدریسی مقاصد • اِس سبق کو پڑھنے کے بعد طلبہ جان سکیں گے کہ 1) گواہی کے معنٰی و مفہوم 2) گواہی کے دوران باتوں کا دھیان 3) ارشادِ باری تعالٰی 4) گواہی کی اقسام 5) جھوٹی گواہی کا وبال 6) سچی گواہی کے اثرات 7) جھوٹی گواہی کے اثرات.

Scene 6 (1m 10s)

گواہی کے معنٰی و مفہوم. شہادت کا مطلب کسی چیز یا معاملہ کو اپنے علم کے مطابق ذمّہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے واضح کرنا، تاکہ حق دار کو اس کا حق مل سکے۔.

Scene 7 (1m 11s)

گواہی کے دوران درج ذیل باتوں کا دھیان رکھنا:. ب) معاملے کو قاضی اور جج کے سامنے پوری دیانت داری سے پیش کرنا.

Scene 8 (1m 11s)

گواہی کے حوالے سے ارشادِ باری تعالٰی.

Scene 9 (1m 12s)

شاہدین کی اقسام الف) عینی شہادت ب) سمعی شہادت ج) شہادت علی الشہادت.

Scene 10 (1m 12s)

جھوٹی گواہی کا وبال. الف) جھوٹی گواہی بت پوچنے کے برابر ہے۔ ب) جھوٹی گواہی شرک کے برابر قرار آیتِ مبارکہ : بتوں کی ناپاکی سے بچتے رہو اور جھوٹی باتوں سے پرہیز کرو۔.

Scene 11 (1m 13s)

سچی گواہی کے اثرات الف) امن و امان کے قیام کا حصول ب) بھائی چارے کے جذبات کا فروغ ج) ایثار کا جذبہ بیدار ہونا د) احساسِ ذمہ داری ہونا.

Scene 12 (1m 13s)

جھوٹی گواہی کے اثرات الف) اللہ کی ناراضی کا سبب ب) دشمنی کا فروغ ج) معاشرے میں بےسکونی ہونا د) بدامنی اور ظلم کا بڑھنا.

Scene 13 (1m 14s)

سوال جواب کا مرحلہ مختصر سوالات الف)شہادت کا معنٰی و مفہوم بیان کریں۔ ب) مردوعورت کی گواہی کے بارے میں اسلامی احکام تحریر کریں۔ ج) گواہی کے دوران کن دو باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ د) عینی شہادت اور سمعی شہادت کی وضاحت کریں۔ ہ) سچی اور جھوٹی گواہی کے کوئی سے دو اثرات تحریر کریں۔ تفصیلی سوال الف) قرآن و سنّت کی روشنی میں گواہی کی اہمیت واضح کریں۔.

Scene 14 (1m 14s)

تفویضِ کار پڑھائے گئے سبق کے مختصر سوالات کے جوابات کاپی پر تحریر کریں اور تفصیلی سوال کا جواب یاد کریں۔.

Scene 15 (1m 15s)

زوم پر تدریس کے لوازمات اسلامیات لازمی کی کتاب سلائیڈز.