Lumpy skin dise-WPS Office

Published on Slideshow
Static slideshow
Download PDF version
Download PDF version
Embed video
Share video
Ask about this video

Scene 1 (0s)

FREE HELPLINE 08000-9211. Lumpy skin disease (LSD) گانٹھ والی بیماری.

Scene 2 (8s)

بیماری کی وجہ. یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جسکا نام لمپی اسکین ڈیزیز وائرس ہے(LSDV) بیماری سندھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں پھیل چکی ہے کراچی میں کافی نقصان کر چکی ہے۔.

Scene 3 (21s)

علامات. بخار آنکھوں سے پانی آنا ناک سے پانی آنا لمف نوڈ کا پھول جانا بھوک کم ہونا.

Scene 4 (31s)

علامات. دودھ کے پیداوار کم ہو جانا جانور کے چلنے پھرنے میں دشواری جانور کا دباؤ کا شکار ہوجانا جلد کے اوپر دانوں کا نکل آنا جو کے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں دانے زیادہ تر جانور کے سر ,گردن ،جھالر،حیوانہ ،مخصوص اعضا اور ٹانگوں پر نمایاں ہوتے ہیں.

Scene 5 (47s)

پھیلاؤ. ایک جانور سے دوسرے جانور میں بذریعہ مچھر ، خوراک کا ایک جگہ کھانے، کیڑے مکوڑے کے کاٹنے ، ایک کھرلی میں پانی پینے سے پھیل سکتی ہے.

Scene 6 (58s)

علاج. یہ بیماری چونکہ ایک وائرس سے ہوتی ہے اسکا کوئی مخصوص علاج موجود نہیں ہے البتہ بیماری کی شدّت کو کم کرنے کے لیے یہ ادویات استعمال کی جا سکتی ھیں بیمار ی ک ے ک ن ٹ ر و ل ک ے لئے R i n g Vac c ination.

Scene 7 (1m 15s)

احتیاطی تدابیر. بیمار جانوروں کو الگ باندھیں باہر سے نئے جانور مت لائیں متاثرہ جانور کی خوراک بھی ا ل گ انتظام کیا جائے نئے جانوروں کو فارم میں لانے سے پہلے 21 دن تک الگ رکھیں فارم میں مکھیوں اور مچھر کے لیے سپرے کریں جانوروں کو وقت پر ivermectin کے انجیکشن لگائیں خوراک اور پانی کے کهرلی کو صاف صاف رکھیں صدقہ و خیرات کریں.

Scene 8 (1m 33s)

ب ا ئ ی و س ی ک ی و ر ٹ ی. ج ا ن و ر ک و ب ا ق ی h e r d س ے ا ل گ ک ر د ی ں ج ا ن و ر و جانوروں ک ی ن ق ل و ح ر ک ت ک ن ٹ ر کنٹرو ل ک ی جائے ن ئ ے خ ر ی د ے گ ئ ے ج ا ن و ر ک و ب ھ ی ک چ ھ د ن الگ ر ک ھ ی رکھیں ب چ ی ہ و ئ ی خ و ر ا ک ک و ت ل ف کریں ب ا ڑ ے ک ی م ن ا س ب ص ف ا ئ چیچک م ا ر س پ ر ے.

Scene 9 (1m 49s)

ا ح ت ی ا ط ع ل ا ج س ے ب ہ ت ر ہ ے. 0 8 0 0 0 - 9 2 1 1.